کوٹلی(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رہیاں شریف میں والی کشمیر باجی میاں الف دین اور باجی میاں محمد قاسم کی درگاہ آمد۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے درگاہ والی کشمیر فیض آباد میں کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کے لئے دعاکی ۔
بلاول بھٹو زرداری کی رہیاں شریف میں والی کشمیر باجی میاں الف دین اور باجی میاں محمد قاسم کی درگاہ آمد



