اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔اس حوالے سے جرمن صدر شٹائن مائیر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کو ایک مستحکم اور پارلیمان میں اکثریت کی حامل حکومت چاہیے۔
جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان



