13سال سے سندھ میں اندھیراہی اندھیراہے، حلیم عادل شیخ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ 13سال سے سندھ میں اندھیراہی اندھیراہے،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کوبات نہیں کرنے دی گئی،3روزقبل جمہوریت کاقتل ہوا،ہم جمہوریت کے قاتلوں کومعاف نہیں کریں گے۔اتوارکو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایک بھی اپوزیشن رکن پبلک اکائونٹس کمیٹی کاممبرنہیں،پی اے سی میں اپوزیشن کی نمائندگی نہ ہوناجمہوریت کاقتل ہے،سندھ کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی اپوزیشن کی نمائندگی نہیں،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کوبات نہیں کرنے دی گئی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کوبات نہیں کرنے دی گئی،13سال سے سندھ میں اندھیراہی اندھیراہے، بجٹ اس وزیراعلی نے پیش کیاجس پرکرپشن کے الزامات ہیں،حلیم عادل شیخ نے کہا کہ3روزقبل جمہوریت کاقتل ہوا،ہم جمہوریت کے قاتلوں کومعاف نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر