اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اپنے بیان میں مشن نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت کارروائیوں کے دوران شہریوں کی حفاظت کا خیال رکھنا سکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے۔دوسری جانب افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کابل یونیورسٹی سے خطاب میں کہا کہ امارت اسلامیہ کسی مسلح گروپ کو افغان سر زمین پر کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ا نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے مزید کہا کہ بے بنیاد الزامات تعلقات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
پکتیکا حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی اطلاعات کی تحقیقات ہونی چاہئیں: یو این مشن



