سنکیانگ تاریخ اور جدیدیت کے امتزاج کا ایک نمونہ ہے، لبنانی ماہر

بیروت (شِنہوا) بیروت میں قائم ایک نجی تنظیم شاہراہ ریشم ادارہ برائے علوم وتحقیق کے صدر وارف قميحہ نے کہا ہے کہ میرے لئے  سنکیانگ ہمیشہ ایک ایسا مقام رہا ہے جہاں ثقافتیں ملتی اور تاریخیں یکجا ہوتی ہیں ۔

شِنہوا کےساتھ ایک انٹرویو میں قميحہ نے اپنے حالیہ دورے میں  چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے سے متعلق  اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے ایسا علاقہ تصور کرتے ہیں جو روایت سے جڑا ہو اہے  اور  اب اس  قدیم ورثے اور جدید اختراع کے ایک شاندار امتزاج نے انہیں خوش آمدید  کہا۔

ثقافتی سفارت کاری کے حامی قميحہ نے اس بات پر زور دیا کہ سنکیانگ کی ترقیاتی کامیابی اور ثقافتی ورثےکا عرب دنیا کے ساتھ اشتراک کیا جائے۔

انہوں نے کہا  کہ مختلف نسلی برادریوں کا انضمام اور ان کی مشترکہ خوشحالی ایک نمونہ ہے جس سے لبنان ہمارے اپنے متنوع  مذہبی اور ثقافتی منظرنامے کو دیکھتے ہوئے سیکھ  سکتا ہے ۔

انہوں نے سنکیانگ اور عرب دنیا کے درمیان تعاون خاص کر قابل تجدید توانائی، پائیدار زراعت اور ثقافتی تبادلے کے شعبےمیں مواقع کا حوالہ دیا۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر