اسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے لدی روبوٹک بکتر بند گاڑیاں استعمال کی جارہی فلسطینی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیوز میں اسرائیلی بکتر بند روبوٹس کو غزہ کی گلیوں میں گشت کرتے دیکھا جاسکتا عرب میڈیا کے مطابق روبوٹک بکتر بند گاڑی میں ایک بڑا ڈبہ موجود ہوتا ہے جس میں بھاری مقدار میں بارودی مواد بھرا ہوتا ہے، اسرائیلی روبوٹ اس ڈبے کو مقررہ جگہ اتار کر وہاں سے چلا جاتا عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی روبوٹس نے شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے نزدیک بھی دھماکا خیز مواد سے بھرے ڈبے اتارے جس کی ویڈیو اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ نے بھی شیئر شمالی غزہ کا کمال عدوان اسپتال مسلسل کئی روز سے اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن رہا غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ڈبے میں موجود بارودی مواد میں دھماکے سے اطراف کی کئی عمارتیں زمیں بوس ہوجاتی ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلتی غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج ان بکتر بند روبوٹس کا استعمال رہائشی بلاکس کو تباہ کرنے کے لیے کرتی ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر