پی ٹی آئی حکومت کی قومی بجلی کی پالیسی 2021میں صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی قومی بجلی کی پالیسی 2021میں صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،کیا اب وفاقی حکومت صوبے کی مشاورت اور منظوری کے بغیر کہیں بھی ہائیڈرو پاور کا منصوبہ بنائے گی؟ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی قومی بجلی کی پالیسی 2021میں صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،یہ آئین کے آرٹیکل 157کی خلاف ورزی ہے جو وفاقی حکومت کو صوبائی حکومت سے مشورہ کرنا لازمی قرار دیتا ہے،کیا اب وفاقی حکومت صوبے کی مشاورت اور منظوری کے بغیر کہیں بھی ہائیڈرو پاور کے منصوبہ بنائے گی؟۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر