پاکستان کے افغانستان میں دہشتگردوں کے خود کش مراکز پر فضائی حملے

پاکستان نے افغانستان کے صوبے پکتیکا سرحد ریجن میں ریاست کی جانب سے فتنہ الخوارج قرار دینے والوں کے تین سے چار فتنہ خود کُش مراکز اور دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا- ان مراکز میں فتنہ الخوارج پاکستان پر حملہ کرنے والے کثیر تعداد میں خود کُش بمبار اور دہشت گردوں کو تربیت دے رہی تھی اور اب تک ہزاروں خود کُش بمباروں اور دہشت گردوں کو ان مراکز میں تربیت دی جا چکی ہے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے کی جانے والی اسٹرائیکس میں 30 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ فتنہ الخوارج کو مزید بھاری نقصانات کی اطلاعات بھی ہیں۔
یہ دہشت گرد مراکز فتنہ الخوارج کے چار بد نام زمانہ سرغنہ چلا رہے تھے
جن میں خارجی شیر زمان عرف مخلص یار، خارجی اختر محمد عرف خلیل، خارجی اظہار عرف حمزہ اور خارجی شعیب احمد شامل ہیں۔
یہ خارجی دہشت گرد سرغنہ اور انکے مراکز سینکڑوں پاکستانیوں کے قتل عام میں شامل ہیں۔ جن کا قلع قمع کر کے پاکستان نے آج اُن شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا ہے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر