آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں کھیلیں جائیں گے اور تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔ بھارتی ٹیم اپنے سارے میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گی۔
گروپ
گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش
گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول:

19 فروری: کراچی میں پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ

20 فروری: بنگلادیش بمقابلہ بھارت (دبئی)

21 فروری: افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقا (کراچی)

22 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ (لاہور)

23 فروری: پاکستان بمقابلہ بھارت (دبئی)

24 فروری: بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ (پنڈی)

25 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا (پنڈی)

26 فروری: افغانستان بمقابلہ انگلینڈ (لاہور)

27 فروری: پاکستان بمقابلہ بنگلادیش (پنڈی)

28 فروری: افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا (لاہور)

یکم مارچ: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ (کراچی)

2 مارچ: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ (دبئی)

4 مارچ: پہلا سیمی فائنل (دبئی)
5 مارچ: دوسرا سیمی فائنل (لاہور)

9 مارچ: فائنل لاہور (بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں دبئی میں ہوگا)

10 ماچ: ریزرو ڈے



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر