اسکالرشپس کے بدلے میں شکریہ نہیں، صرف چاہتی ہوں طلبہ انتشار کا حصہ نہ بنیں: مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فاسٹ اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اسکالرشپس دینے کے بدلے میں شکریہ نہیں صرف یہ چاہتی ہوں کہ طلبہ انتشار کا حصہ نہ بنیں۔انہوں نے کہا کہ ’ کوئی ماں نہیں چاہتی کہ اس کا بچہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور گالم گلوچ کرے، کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کےخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، گالم گلوچ اور الزام تراشی سکھانے والا طلبہ کا ہمدرد نہیں ہوسکتا۔‘وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ’ انہیں صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہ مخالفین کی مشکور ہیں جنہوں نے انہیں نے مضبوط بنایا ہے‘۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر