فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، اسکے خلاف عدالت جائیں گے: عمر ایوب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مجھ پر فیصل آباد اور حسن ابدال میں 5 موٹرسائیکل چوری کے مقدمے ہیں، لیڈر آف دی اپوزیشن کو موٹر سائیکل چور بنا دیا، سوچ رہا ہوں دکان کھول لوں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ہمارے قائدین سمیت دیگر اسیران کو رہا کیا جائے، جب تک آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوگی ملک میں استحکام نہیں آئےگا، باہر کے لوگ یہاں سرمایہ کاری نہیں کررہےہیں کیونکہ یہاں استحکام نہیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ سانحہ ڈی چوک پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ عمر ایوب نے مزید کہا کہ شفاف الیکشن ہمارا مطالبہ ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر