مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور ہونے پر پنجاب کے عوام کو مبارکباد، فردوس عاشق اعوان

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور ہونے پر پنجاب کے عوام کو مبارکباد، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں معاشی ٹیم نے انتھک محنت سے پنجاب کے عوام کیلئے بہترین بجٹ پیش کیا، پنجاب کا بجٹ غریب، مزدور، کسان، تاجر، صنعتکار گو کے ہر طبقے کے لوگوں کیلئے ریلیف پیکج ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی اور ہمارے اتحادی بجٹ منظوری پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ وزیراعظم عمران خان کے یکساں ترقی کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کئے گئے تاریخی ترقیاتی پیکج سے پنجاب بھر میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر