اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)رپورٹ کے مطابق واقعے میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 40 کی حالت تشویش ناک جرمن حکام کے مطابق حملے میں ملوث سعودی نژاد شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم ڈاکٹر ہے اور 2006 سے جرمنی میں ۔جرمنی: کار سوار نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک ہلاک، کئی واقعےکے بعد کرسمس مارکیٹ بند کر دی گئی، جرمن چانسلر اولاف شولز اور دیگر عالمی سربراہان نے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ ملزم اسلام مخالف خیالات کا حامی ہے۔ اس سے پہلے جرمن اخبار نے حملہ آور کے جرمنی کی دائیں بازو جماعت کے حامی ہونے کا بتایا جرمن اخبار کے مطابق 2019 میں مشتبہ حملہ آور نے ایک انٹرویو میں خود کو اسلام مخالف کارکن کہا دوسری جانب سعودی ذرائع کا خبرایجنسی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سعودی عرب نے جرمن حکام کو حملہ آور کے سوشل میڈیا پر شدت پسند خیالات سے متعلق خبردار کر دیا تھا۔
جرمنی میں گاڑی ہجوم پر چڑھانےکے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد 5 ہوگئی



