آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی میں آکر تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا، کراچی شہر نے کبھی کسی زبان کے خلاف بات نہیں کی، ایم کیو ایم جب بنی تو پیغام یہی تھا کہ ہم آپ کو اور آپ ہم کو تسلیم کریں، 24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے پر کارکنان و عوام کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا 3 سال سے گورنر ہاؤس میں سندھی کلچر ڈے منایا جاتا ہے، پہلی بار گورنر سندھ کو خیال آیا کہ مہاجر کلچر ڈے بھی منانا چاہیے، اگر گورنر سندھ نے اس بار احسن اقدام اٹھایا ہے تو ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔فاروق ستار کا کہنا تھا مہاجر کلچر بانیان پاکستان کی ثقافت ہے جنھوں نے ملک کے لیے قربانیاں دیں، کراچی مختلف ثقافتوں کا مسکن ہے، ایک وقت آئے گا کراچی کی ثقافت تمام ثقافتوں کا امتزاج ہو گی، ہمیں کشادہ دلی کا مظاہرہ کرنا ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر