جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں 12 ملزمان کی درخواست بریت پرسماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ظہیرشاہ نے درخواست بریت کے خلاف دلائل دیے۔عدالت نے عمران خان، علی امین گنڈاپور، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز، شہریار آفریدی، فواد چوہدری، کنول شوذب اور عمرتنویربٹ کی درخواست بریت خارج کردی۔عدالت نے قرار دیاکہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بریت کی درخواستیں غیر مؤثر ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 ملزمان کےدستاویزات نامکمل ہونے پر بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کردی۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں، گزشتہ دنوں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائدکی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر