گورنر کے پی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایک بیان میں گورنر کے پی فیصل کریم نے کہا کہ کرم جل رہا ہے، صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں کھول سکتی، باقی کیا کرے گی؟گورنر نے صوبائی حکومت سے کرم کی صورتحال پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ان کے پاس رہائی کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے اتحادی مجلس وحدتِ المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس بھی خیبر پختونخوا حکومت پر برس پڑے ۔علامہ ناصر عباس کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ سے ڈپٹی کمشنر کو تبدیل کرائیں، وزیر اعلیٰ کو بھی ڈپٹی کمشنر بدلنے کو کہا لیکن کسی نے نہیں سناان کا کہنا تھا کہ کرم میں 150 لوگ مارے جاچکے ہیں، وہاں نہ وفاقی حکومت ہے، نہ صوبائی حکومت اور نہ ہی سکیورٹی ادارے نظر آتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر