پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونیوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کےلانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔ذرائع کے کہنا ہے کہ پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمدتنویر کومہ کی حالت میں تھے۔لانس نائک محمد تنویر شہید کے سوگواروں میں اہلیہ، 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں 3 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے تھے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ شرپسندوں کے حملوں میں پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہید اور 119 زخمی ہوئے تھے جبکہ اسلام آباد پولیس کے 11 اہلکار شدید زخمی ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر