حکومت کا ایل این جی درآمد نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ “16دسمبر 2024کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر صنعت و پیداوار، پیٹرولیم ڈویژن کے حکام، اور سوئی ناردن کے اعلیٰ عہدیدار شریک تھے۔اجلاس میں حکومت نے جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔جنوری 14سے 24کے دوران 10دنوں میں 240، 350 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کے لیے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہےجس کے تحت نائٹروجن کھاد بنانے والے پلانٹ ” ایگری ٹیک” کو پورے مہینے کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر