لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ کا امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آصف حفیظکو 2017 میں لندن میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 12 مئی2023 کو امریکا کی تحویل میں دیاگیا۔آصف حفیظ نے امریکی مجسٹریٹ جج اسٹیورٹ ڈی آرون کی عدالت میں جرم کا اعتراف کیا اور ہیروئن، میتھمفیٹائن، چرس امریکا اسمگل کرنے کے الزامات تسلیم کرلیے۔آصف حفیظ کو امریکی ڈسٹرکٹ جج وکٹر میریو سزا سنائیں گے۔ اس سے قبل ملزم نے لندن کی عدالت میں دعویٰ کیاتھا کہ وہ 5 جاسوس ایجنسیوں کیلئےکام کرتا تھا۔منشیات کیس میں بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر وکی گوسوامی بھی ملوث تھے، وکی گوسوامی اور آکاشا برادرز پہلے ہی اس مقدمے میں جرم قبول کرچکےہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر