کراچی: دوران حراست ہلاک ہونیوالے ملزم کے بیٹوں نے پولیس افسر ان کو معاف کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے ملزم کے بیٹوں نے پولیس افسران ایس پی نیئر، علی رضا، ثنا اللہ اور فیصل لغاری کو معاف کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین کے درمیان صلح نامے کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا۔ورثا کا مؤقف ہےکہ ہم نے بغیر کسی دباؤ کے ملزمان کے ساتھ صلح کرلی۔واضح رہے کہ 14 اپریل 2024 کو درخشاں تھانے میں زیرحراست شہری معیز نسیم ہلاک ہوگیا تھا جس کے مقدمے میں سابق ایس پی کلفٹن، ایس ایچ او درخشاں، ہیڈ محرر اور چوکی انچارج سی ویو نامزد تھے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر