ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ،کراچی میں بھی پارا 11 ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیلم آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاحتی مقامات جاگراں ویلی ، بالائی وادی نیلم، شاردہ،اڑنگ کیل، بالائی وادی گریس، ہلمت، تاؤبٹ،شونٹھر، سرگن میں بھی برف باری ہوئی۔ادھر گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی ، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہے۔خیبر پختونخوا میں بابوسرٹاپ، نانگا پربت اور بٹو گاہ میں برف باری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔اس کے علاوہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی شدید سردی ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ، قلات، چمن، قلعہ عبداللہ، پشین اور زیارت سمیت صوبے بھر میں شدید سردی سے پانی پائپوں میں جم گیا جبکہ کراچی میں بھی سردی ہے، پارا 11 ڈگری تک گرگیا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر