پیپلز پارٹی نے عمران خان دور حکومت کو سنگین بحرانی دور قرار دے دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پیپلز پارٹی نے عمران خان دور حکومت کو سنگین بحرانی دور قرار دے دیا ہےتوانائی کے شدید ترین بحران کے زمہ دار ناہل حکمران “عمران خان،” ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے گیس کے بڑے بحران پر ردعمل میں مطالبہ کیا ہےغیر برآمدگی صنعتوں میں گیس بندش فیصلہ فوری واپس لیا جائے نالائق نااہل غیرزمہ دار حکومت ںدتر حکمرانی کے اول درجے پر ہے نیر بخآری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی سرکار حکمران ملک کی ترقی اور قوم کی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں انہوں نے کہا کہ نالائق کپتان اور نااہل ٹیم ہر شعبہ میں ناکام ترین ہے خزانے کی کنجیاں آئی ایم ایف کے حوالے کرنے والے بدحال معیشت کے زمہ دار ہیں نیربخاری نے کہا کہ عمران خان دور حکومت کو سنگین بحرانی دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص حکومتی منصوبہ بندی اور نااہلی کے باعث ملک بڑے گیس بحران سے دوچار کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ نااہل حکمران ملک کو بحرانوں کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں ناقص منصوبہ بندی کیوجہ سے گیس کا بڑا بحران پیدا ہو گیا ہے نیر بخآری نے کہا کہ رموز مملکت سے نابلد حکمران کاروبار مملکت چکانے کے اہل نہیں نیر بخآری نے کہا کہ سندھ کو پہلے ہی پیداواری علاقہ جات علاقے کے باوجود گیس فراہمی میں ناانصافی کی جا رہی ہے اور سندھ کی صنعتوں کو گیس بندش ناروا رویہ ہے نیر بخآری نے مزید کہا کہ سندھ میں صنعتی تالہ بندی سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہو گا صنعت کاروں کا بھاری مالی نقصان ہو گا اور ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے سے کئی خاندانوں کے چولہے بجھ جائینگے نیر بخآری نے کہا ہے کہ گیس بندش سے بجلی پیداوار میں کمی سے طویل لوڈ شیڈنگ کے خطرات مزید بڑھیں گے نیر بخآری نے کہا کہ صنعتیں گیس بندش اور بجلی پیداواری کمی کے زریعے بے رحم حکمران مہنگائی کی سونامی میں ڈوبے عوام کو بھوکے مارنے کے درپے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
امریکا خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں: ایرانی صدر
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے: ایران
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عباس عراقچی
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر