افغان مریضوں کیلئے پاکستان میں علاج کی جدید ترین سہولیات متعارف

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور اسکائی ٹریولز کے مابین افغانستان سے علاج کیلئے پاکستان آنے والے مریضوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ معاہدے کے تحت افغان مریضوں کا رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے جانب سے کم لاگت پر بہترین علاج کیا جائے گا جس کے تحت کم لاگت میں سرجری/ آپریشن بھی شامل ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ مریضوں کو صحت کی سہولت میسر آسکے۔ معاہدے پر دستخط کے موقعے پر پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شفیق الرحمان، محمد ریضا قاسمی، مینیجنگ ڈائریکٹر اسکائی ٹریولز، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہیڈ آف مارکیٹنگ طراب گیلانی، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ طارق خان موجود تھے۔ تقریب کے دیگر شرکا میں سرکاری اور میڈیا نمائندوں کے علاوہ ڈاکٹروں نے بھی شرکت کی۔



  تازہ ترین   
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
امریکا خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں: ایرانی صدر
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے: ایران
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عباس عراقچی
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر