لکی مروت: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا۔ سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے کسی دوسرے خوارج کے خاتمے کے لیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر