سیاحت کے فروغ کیلئے پی آئی اے کی نئی پروازوں کا آغاز

کراچی (نیشنل ٹائمز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے ہوئے سیالکوٹ سے اسکردو کے لئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے سیالکوٹ سے اسکردو کیلئے3جولائی سے پروازیں آپریٹ کرے گی، پی آئی اے کراچی، اسلام آباد، لاہور سے اسکردو کے لئے پروازیں آپریٹ کررہی ہے۔ پی آئی اے نے اسکردو سے چیری لانے پر بھی 50فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کیلئے چیری لانے پر رعایت ہوگی۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے چیری لانے پر300روپے کلو کے بجائے 150روپے کلو وصول کرے گی، مسافر اپنے عزیز و اقارب کو تحفے کے طور پر چیری لاسکیں گے۔ پی آئی اے کارگو کے ذریعے بھی چیری لانے پر رعایت دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر