مختلف محکموں اور ایجنسیوں کی طرف سے بھیجے جانے والے 13 کیسوں میں سے 12 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا اجلاس۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر قانون فروغ نسیم کی شرکت ۔اجلاس میں نیب ،وزارت قانون اور داخلہ کے افسران کی شرکت مختلف محکموں اور ایجنسیوں کی طرف سے بھیجے جانے والے 13 کیسوں میں سے 12 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش۔ 18 مختلف نوعیت کےکیسز کو ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش نظر ثانی کیلیے پیش کی گئیں۔ 27 اپیلوں میں سے 6 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش ایک کیس کو مسترد کر دیا گیا۔ جبکہ 20 کیسز کو عدم حاضری پر موخر کر دیا گیا زرعی ترقیاتی بینک کے صدر سید طلعت کو علاج کیلیے بیرون ملک جانے کیلیے ون ٹائم اجازت دینے کی سفارش۔ ذیلی کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو ارسال کی جائیں گیں۔



  تازہ ترین   
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی
سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
اسرائیلی فوج کو فنڈز کی کمی کا سامنا، جنگی تیاری متاثر ہونے کا اعتراف
ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر