ہم نے پانچویں کے بورڈ کے ایگزائم کو ختم کیا، اب ہم آٹھویں کے بورڈ کے ایگزائم کو ختم کرنے جا رہے ہیں

لاہور(نیشنل ٹائمز)صوبائی وزیر مراد راس کا ایجوکیشن کی کٹ موشن پر ایوان میں اظہار خیال ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دس سال ان کی حکومت رہی انہیں کے کاموں کے بارے میں بتاوں گا۔اپنے بچوں کے بارے میں صفر اور باہر کی دنیا کے لوگوں کو اپروچ کیا گیا۔آنکھ بند کرکے تعلیمی اداروں کو بیرون ممالک کے افراد کے سپرد کر دیا۔پیف پروگرام کو ہماری حکومت 19 ارب روپے دے دئیے ہیں۔ہم نے 26 لاکھ بچوں کو بے فارم کے ذریعے نشاندی دہی کی یے۔پیف کے ذریعے جعلی سٹوڈنٹس کو بھرتی کیا گیا۔ پیف کے ذریعے جو مافیا تھا اسے تکلیف ہو رہی ہے۔ہم نے تعلیم گھر کھولا ایک لاکھ بیس یزار ٹیچرز رجسٹرڈ کیے1200 پہلے سکول اپ گریڈیشن کیے سات ہزار مزید سکول اپ گریڈیشن کرنے جا رہے ہیں۔ان کے طریقے کار پہ جاتے تو 95 ارب روپے نہ بچا سکتے۔ایک شہر کیلئے ٹرین چلائی جس پر 2 سو 95 ارب روپے لگائے گئے۔ایلمنٹری سکولز میں شام کے اوقات میں کلاسز کا آغاز کرنے جا ریے ہیں۔سات لاکھ 34 ہزار بچے بے فارم کے ساتھ سکولز میں واپس لے آئیں ہیں۔پانچ کے ایگزایم میں بچوں کو ٹیچرز چیٹنگ کروا ریے تھے۔بچوں کو دس سال کی عمر میں نقل سیکھائی جا رہی تھی۔جس کی وجہ سے ہم نے پانچویں کے بورڈ کے ایگزائم کو ختم کیا ہے۔آگے ہم آٹھویں کے بورڈ کے ایگزائم کو ختم کرنے جا ریے ہیں۔ اپوزیشن نے کے دور میں سکول ایجوکیشن میں ویڈیو کال کا نظام نہیں تھا ایک ٹیچرز کے ٹرانسفر کیلئے ڈیرھ لاکھ تک رشوت لی جاتی تھی ای ٹرانسفر کے ذریعے ہم نے ٹیچرز کے ٹرانسفر کو آسان بنایازیرو پیسے سے ای ٹرانسفر ایپ تیار کی ہے۔آج ٹیچر گھر بیٹھ کر اپنے ٹرانسفر،ریٹائرمنٹ،اے سی آر کیلئے آن لائن اپلائی کر سکتا ہے۔گذشتہ دس سالوں میں اپوزیشن نے کیوں کام نہیں کیاہم نے 2000 سکولز میں کلاس روم بنائے ہیں۔400 سو ای لائبرییز ہم نے بنائی ہیں۔پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے سارا سسٹم موبائل فونز پر ہوگا۔۔ن لیگ والے چاہتے ہیں عوام کو جاہل ریے آگے نہ بڑھیں اور انہیں ووٹ ڈالتے رہیں۔



  تازہ ترین   
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی
سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
اسرائیلی فوج کو فنڈز کی کمی کا سامنا، جنگی تیاری متاثر ہونے کا اعتراف
ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر