پی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغان شہریوں سمیت 954 افراد گرفتار ، 39 ہتھیار برآمد ہوئے: آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)آئی جی اسلام آباد کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 37 افغان شہریوں سمیت 954 افراد کو گرفتار کیا گیا۔علی ناصر رضوی کے مطابق 200 گاڑیاں اور 39 ہتھیار بھی برآمد کیے گئے، برآمد ہونے والے ہتھیاروں میں کلاشنکوف اور 12 بور کی بندوقیں بھی شامل ہی۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت 7 ایف آئی آرد رج کی جاچکی ہیں جن میں احتجاج کرنے اور کروانے والے دونوں نامزد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا احتجاج جس سے شہری گھروں میں محصور ہوجائیں وہ دہشتگردی ہے، کل رات کے آپریشن میں صرف لاٹھیاں اور آنسو گیس استعمال کی گئیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر