پاکستان کی بیلاروس کو رکشے برآمدکرنےکی پیشکش

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے بیلاروسی وزیر کو پاکستانی روایتی رکشےکا تعارف کرایا۔بیلاروسی وزیر نے رکشے پر ہاتھ سے بنائےگئے ڈیزائن کی تعریف کی اور پاکستانی ہنرمندوں کے فن کو سراہا۔وزیر تجارت جام کمال خان نے بیلاروس کو رکشے برآمدکرنےکی پیشکش بھی کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق بیلاروسی وزیر نے پاکستانی رکشےکے تجارتی امکانات میں دلچسپی کا اظہار کیا۔وزارت تجارت کا کہنا ہےکہ پاکستانی روایتی رکشا بیلاروس کے لیے دلچسپی اور اقتصادی مواقع کا مظہر ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر