حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی شہری ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے 10 راکٹ فائر کیے گئے جس میں سے کچھ لببان کی سرحد کے قریب اسرائیلی شہر نہاریہ کے علاقے معالوت میں گرے۔صیہونی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ہلاک 27 سالہ شہری برین دیرکتور کی لاش ایک گراؤنڈ سے ملی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں یہ نہاریہ میں گزشتہ ایک ماہ کے اندر ہونے والی چوتھی اور اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی جنگ میں 48 ویں شہری ہلاکت ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر حزب اللہ کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں کی ویڈیوز بیھ زیر گردش ہیں جس میں سے کم از کم 3 میزائلوں کو اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر