آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، فیض آباد میں طلباء کا احتجاج

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فیض آباد میں طلباء کا احتجاج، آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، وزیرتعلیم کے خلاف نعرے بازی، پولیس کی کارروائی، دس طلباء کوگرفتار کرلیا گیا۔جمعرات کو فیض آباد میں طلباء نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کیا،احتجاج میں مطالبہ کیا گیا کہ آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، طلباء نے تعلیمی بورڈ اور وزیرتعلیم کے خلاف نعرے بازی کی، طلباء نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے،پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کیا اور دس طلباء کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی طلباء نے احتجاج کیا تھا کہ آن لائن امتحانات لئے جائیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر