روسی میزائل حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے، یوکرین

کیف (شِنہوا) یوکرین کے شمال مشرقی شہر سومی میں روس کے بیلسٹک میزائل حملے کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک اور 89 دیگر زخمی ہو گئے۔
ریاستی ایمرجنسی سروس نے پیر کے روز بتایا کہ یہ حملے اتوار کی شام کئے گئے تھے۔
سومی علاقے کی فوجی انتظامیہ کے مطابق ایک میزائل نے گنجان آباد علاقے میں واقع 9 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جبکہ دوسرے میزائل نے ایک اہم شہری سہولت کو نشانہ بنا یا جس سے شہر بجلی سے محروم ہوگیا۔
ان حملوں میں کم از کم 6 رہائشی عمارتوں اور 14 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور 400 افراد انخلا پر مجبور ہوئے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر