کراچی ملیر سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی رکشہ گینگ گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 8 موبائل فون، 2 پستول اور رکشا برآمد ہوا ہے اور گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ رحیم بخش، ساتھی صابر،عاشق اور آصف شامل ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم آصف مختلف مقامات سے سواریاں اٹھاتا تھا اور مسافر کے پاس موجود کیش اور قیمتی سامان کی اطلاع گینگ سرغنہ کو کوڈ ورڈ میں دیتا تھا۔گینگ سرغنہ رحیم بخش جیل میں 18 سال سزا کاٹ کر آیا ہے۔ پولیس کے مطابق رحیم بخش نے ساتھی سمیت کورٹ سے فرار ہوتے وقت پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا اور جیل سے باہر آتے ہی نیا گینگ تشکیل دیا تھا۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر