اسکردو تم پیار ہو ‘ مہوش حیات

کراچی (رپورٹرزڈیسک) صدارتی ا یوارڈ یافتہ معروف اداکارہ مہوش حیات نے اسکردو میں سیر سپاٹوں کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آج کل پاکستان شوبز کی متعدد معروف شخصیات بھی گھومنے پھرنے کے لیے جنوبی علاقوں کا رخ کیے ہوئے ہیں۔گزشتہ دن معروف اداکارہ سجل علی کی جانب سے لولو سر جھیل کا خوبصورت نظارہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا تو آج مہوش حیات اسکردو کی خوبصورتی سے متاثر نظر آ رہی ہیں۔مہوش حیات کی جانب سے ایک نئی تصویر انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ اسکردو، تم پیار ہو۔مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی جھیل کنارے کھڑی خوبصورت پہاڑوں کے منظر میں کھوئی ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر