خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم نے اساتذہ کو احتجاج پر اُکسایا، خود ہی فیصل ترکئی نے بتادیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائم) ویڈیو میں وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ اساتذہ کوکہا وفاق کے ذمے ہمارے پیسے ہیں، مل کر احتجاج کرتے ہیں، پروموشن چاہیے تو صوبےکے حقوق کیلئے ساتھ آواز اٹھائیں۔ان کا کہنا تھاکہ وفاق نے ہمارے پیسے روک رکھے ہیں، ہمیں شوق تونہیں کہ ہمارے پاس پیسے ہوں اور کام نہ کر رہے ہوں۔دوسری جانب اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی کا کہناتھاکہ اساتذہ کی اپ گریڈیشن سےمتعلق میرابیان سیاق وسباق سےہٹ کرپیش کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ میرے کہنے کا مقصد تھا وفاق سے صوبے کا حق لینے میں اساتذہ ہماراساتھ دیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا کے اساتذہ نے رواں ماہ کے آغاز میں احتجاج کا اعلان کیا تھا اور 6 روز تک دھرنا دیا تھا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر