شیرافضل مروت کا پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپ بندی کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں جن میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید کرتے رہتے ہیں اور نا امیدی پیدا کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا بھی گروپس سےمتعلق بیان آیا ہے، یہ لوگ پارٹی کے لیے کچھ کرتے نہیں بس گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید کرتے رہتے ہیں۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ صوابی جلسے میں تقریرنہیں کرسکا کیونکہ میں تاخیر سے پہنچا تھا، راستےمیں پنجاب پولیس نے مجھے روکا تھا اس لیے دیر ہوگئی مگر میری تقریر نہ کرنے کو غلط رنگ دیا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر