نیب ادارہ ختم ہونے جا رہا ہے؟ سابق ڈپٹی چئیرمین سلیم منڈوی والا کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ادارہ نیب والے خود اسے ختم کر رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کہتے ہیں چیرمین نیب کو پارلیمنٹ نہ بلاو، ایسا لگتا یہ لوگ انڈر پریشر ہیں، اگر یہ دوبارہ چیئرمین نیب بنے تو اور تباہی ہو گی، حکومت اور اپوزیشن کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر سوچا نہ گیا تو معیشت اور تباہ ہو جائے گی۔ نیب کے غلط ریفرنسز پر ان سے سوا لات کئے جائیں گے۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ جج صاحب کا شکریہ ادا کیا آج فرد جرم عائد ہوئی۔احتساب عدالت ایک نجی ٹرانزکشن کو سن رہی ہے۔چیئرمین نیب کو ہم جہاں کٹہرے میں بطور گواہ لائیں گے۔چیئرمین نیب نے جعلی ریفرنس پر دستخط کیے۔چیئرمین نیب نے فوج سمیت تمام اداروں کو تباہ کیا، انہوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی ہے۔ چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ اور عدالتوں میں بلائیں گے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر