پارا چنار: مرکزی شاہراہ کھلوانے کیلئے امن مارچ کے شرکا اور انتظامیہ کا جرگہ کامیاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)فریقین کے پاراچنار مرکزی شاہراہ کو محفوظ بنانے پراتفاق کے بعد سمیر کے مقام پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔قبائلی رہنما جلال بنگش کے مطابق پہلے مرحلے میں شاہراہ پر قافلےکی صورت میں آمد و رفت کی اجازت ہوگی اور مرکزی شاہراہ کو اگلے ہفتے سے آمد و رفت کے لیے کھول دیاجائےگا۔شاہراہ پر اضافی چیک پوسٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے 12 اکتوبر کو مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد سکیورٹی خدشات پر پارا چنار پشاور مرکزی شاہراہ بند کردی تھی۔تقریباً ایک ماہ سے راستوں کی بندش کی وجہ سے لاکھوں آبادی اپنے علاقے میں محصور ہو گئی تھی، جس کی وجہ سےعلاقہ قبائل کی جانب سے امن مارچ اور دو روز سےاحتجاجی دھرنا دیا جارہا تھا۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر