اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 277.95 روپے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.89 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278.88 روپےکا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا



