اسرائیل کا جدید جنگی طیاروں کے حصول کیلئے امریکی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معاہدے کے تحت اسرائیل امریکی کمپنی بوئنگ سے 25 جدید ایف 15 جنگی طیارے حاصل کرے گا۔یہ معاہدہ رواں سال اسرائیل کے لیے منظور کی جانے والی امریکی امداد کا حصہ ہے۔معاہدہ اسرائیل کو جدید ایف 15 طیاروں کی فراہمی 2031 میں شروع ہوگی اور ہر سال 4 سے 6 طیارے فراہم کیے جائیں گے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق نئے طیارے زیادہ طویل پرواز کرسکیں گے اور زیادہ گولہ بارود لے جاسکیں گے۔خیال رہے کہ امریکا 7 اکتوبر 2023 کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک اسرائیل کو 40 ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کے معاہدے کرچکا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر