صوبائی اسمبلی کی قرارداد سندھ ہائیکورٹ میں پیش، 90 فیصد کیسز آئینی بینچ منتقل ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کے ایم سی کے ٹھیکوں میں غیر شفافیت کا کیس بھی آئینی بینچ کو بھیجا جائے گا، آئینی بینچ آئین کے آرٹیکل 1 ( 199)اور(199)سی کے تمام کیسز سنے گا۔عدالت نے کہا کہ جس درخواست میں بھی ہائیکورٹ سے ڈائریکشن مانگی گئی ہے وہ اب آئینی بینچ کی حدود میں ہیں اور ہائیکورٹ کے 90 فیصد کیسز آئینی بینچ منتقل ہوجائیں گے۔اس سے قبل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی منظور شدہ قرار داد پیش نہ کرنے پر سرکاری وکیل پر اظہار برہمی کیا تھا اور کہا تھا کہ آج عدالتی کارروائیاں شروع ہونے سے پہلے ساڑھے 8 بجے قرار داد پہنچ جانی چاہیے تھی اور اب ہمیں متعدد کیسز کی سماعت ملتوی کرنا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ نئی ترمیم کے بعد آئینی بینچز تشکیل دینا جوڈیشل کمیشن کی ذمے داری ہوگی۔



  تازہ ترین   
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر