اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا ان کے بارے میں غلط خبریں چلائی جارہی ہیں کہ انہوں نے پیپلزپارٹی جوائن کرلی ہے، وہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔فواد چوہدری سے متعلق سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بہت گولہ باری کر رہے ہیں انہیں یہی کہوں گا کہ وہ ہاتھ ہلکا رکھیں۔یاد رہے کہ دو روز قبل فواد چوہدری کے بھائی اور عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں عمران خان نے فواد چوہدری کے لیے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ فواد چوہدری سے کہیں پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید سے باز رہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر