ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسرائیل کی جانب سے جمعے کی شب ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا۔گزشتہ روز عبران زبان کے ایکس اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے حوالے غلط حساب لگایا ہے اور حملہ کرکے غلطی کی ہے، ہم انہیں بتائیں گے کہ ایرانی قوم کا عزم و حوصلہ اور قوت کیا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اس کے بعد بھی کچھ بیانات جاری کیے گئے جس کے بعد ایکس کی جانب سے ان کے عبرانی زبان کے اکاؤنٹ کو معطل کردیا گیا۔خیال رہے کہ ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کے عربی، فارسی، انگریزی اور بنگلہ سمیت دیگر زبانوں کے فعال اکاؤنٹس موجود ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل میٹا کی جانب سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام سے آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ ہٹائے جاچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر