چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری پر جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ کا بیان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری کو ملک اور قوم کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ ان کا منصب ملک میں عدالتی انصاف کی سربلندی کا باعث بنے۔

حافظ حمداللہ نے امید ظاہر کی کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی عدالتی انصاف کو فروغ دیں گے، جو ملک میں استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کا حکم ہے کہ جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے تو وہ انصاف پر مبنی ہو، چاہے وہ فیصلہ اپنے قریبی رشتہ داروں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیصلے غیر جانبدار اور پسند و ناپسند سے بالاتر ہونے چاہئیں، کیونکہ یہ منصب ایک بڑی آزمائش اور امتحان ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
شاہ چارلس کا یوکرین، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن کی حمایت کا عزم
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی: 7 دہشتگرد جہنم واصل، میجر سمیت5 جوان شہید
چین نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں چار اہم سرخ لکیریں واضح کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر