دہشتگردوں کی ضلع ژوب میں فرنٹیئرکور کی پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی ضلع ژوب میں فرنٹیئرکور کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی میں مطلوب دہشتگرد عمر عرف عمر سمیت دو دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے ضلع ژوب میں فرنٹیئرکور کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، سکیورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی میں مطلوب دہشتگرد عمر عرف عمر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار جمشید خان شہید ہوگئے۔ علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان میں امن وترقی کو سبوتاژ کرنے کی تمام ترکوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر