طارق ملک کو بطور چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) طارق ملک کو بطور چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا ) تعینات کردیا گیا۔ وزارت داخلہ نے طارق ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی نوٹیفکیشن نادرا آرڈیننس 2002کے تحت کیا گیا ہے۔ طارق ملک کی تعیناتی کی مدت تین سال ہوگی۔وفاقی حکومت نے آٹھ جون کو طارق ملک کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔خیال رہے کہ طارق ملک پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بھی نادرا کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر