الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کیجانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 4ریٹائرڈ ججز بھی انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹربیونل جج مقررکیے گئے ہیں جن میں رانا زاہد محمود، محمود مقبول باجوہ ،ظفر اقبال، عبدالشکور پراچہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس محمد اقبال چودھری بھی ٹربیونل جج مقرر کیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے ہی جسٹس انوار حسین اور جسٹس سرفراز ڈوگر بھی ٹربیونل جج ہونگے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر