کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب 2 دھماکے، تحقیقات جاری

کوپن ہیگن (نیشنل ٹائمز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دو دھماکے ہوئے۔ دھماکے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو رات 3 سے 4 بجے کے قریب ہوئے۔ اسرائیلی سفارتخانے کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی عمارت کو کسی صورت کا کوئی نقصان پہنچا ہے۔ کوپن ہیگن پولیس نے بھی ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دھماکوں میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور ہم جائے وقوعہ پر ابتدائی تحقیقات کر رہے ہیں۔ بعد ازاں پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکوں کے بعد 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر