غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر حملہ، 2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

پشاور (نیشنل ٹائمز) سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر ہوئے بم حملے کے واقعہ کے تناظر میں ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو انکے عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

پشاور سے سرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور کو ڈی پی او اور زاہد اللّٰہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مالم جبہ میں 22 ستمبر کو غیر ملکی سفارتکاروں کے قافلے میں دھماکا ہوا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے تھے۔ واقعے میں تمام سفارت کار محفوظ رہے تھے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر