صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیل کے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر حملوں میں 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق دیر البلاح میں اسرائیلی فضائی کے حملے میں ماں بچے سمیت شہید ہوگئی جبکہ نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

رفاہ میں ایک گھر پر فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے، صیہونی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں کارروائیاں، راہگیروں کو گولی مار کا زخمی کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا جنین میں مختلف ہسپتالوں کا محاصرہ، سرکاری ایمبولینس اور وارڈز کی تلاشی لی گئی، شہداء کی مجموعی تعداد 41 ہزار 495 ہوگئی، 96 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر